English To Urdu Dictionary
 
 

Urdu Meaning of "joule"

Joule
(طَبيعيات) جاول ۔ جُول ۔ تَوانائی يا کام کی مِقدار ۔
Joule
کام اور قوت کی اکائی کا نام جب ایک نیوٹن قوت کو ایک میٹر کے فاصلے تک لے جایا جائے تو ایک جاﺅل صرف ہوتا ہے ۔ اس طرح برقیات کی اصطلاح میں جب ایک ایمپیر کی مقدار میں بجلی ایک اوھم کی مزاحمت میں سے گزرے ت
Joule Effect
جول اثر ، میکانی کام ، برقی رو یا مقناطیسیت کے باعث طول میں تغیر سے پیدا ہونے والی حرارت ۔
Joule S Equivalent
جول معادل ،میکانکی معادل ، حرارت کا میکانکی معادل ۔
Joule S Law
مثالی گیس کی داخلی توانائی بلااحاظ حجم اور دباﺅ کے صرف درجہ ء حرارت پر مبنی ہوتی ہے ۔
 
 

Find Word in Alphabetical Order

A | B | C | D | E | F | G | H | I | J | K | L | M | N | O | P | Q | R | S | T | U | V | W | X | Y | Z