English To Urdu Dictionary
 
 

Urdu Meaning of "oxytocin"

Oxytocin
منقبض ہارمون ۔
Oxytocin
غدہ نخامیہ سے رسنے والا ہارمون جو زچگی کے دِنوں میں رحم کو سکیڑ کر رکھتا ہے اور پستانوں کی طرف دودھ پہنچانے میں مددگار ہوتا ہے ۔
Oxytocin
عقبی پیچوٹری ہارمون جو دودھ کی اخراج کا باعث بنتی ہے ۔
Oxytocin
آکسی ٹوسن ۔ بقض ہارمون ۔ یہ رحم کے پٹھوں کو سیکٹرنے اور زچگی کے بعد دودھ اتارنے کے لیے محرک کا کام کرتا ہے ۔
Oxytocin
آکسی ٹوسن ۔ منقبض ہارمون ۔ یہ رحم کے پٹھوں کو سیکڑنے اور زچگی کے بعد دودھ اتارنے کے لیے محرک کا کام کرتا ہے ۔
 
 

Find Word in Alphabetical Order

A | B | C | D | E | F | G | H | I | J | K | L | M | N | O | P | Q | R | S | T | U | V | W | X | Y | Z